بائولنگ پر پابندی ،محمد حفیظ کا بنگلا دیش پریمیئر لیگ نہ کھیلنے کا فیصلہ
بنگلا دیش پریمیئر لیگ کھیلنے کے بجائے پاکستان میں رہ کر بولنگ ایکشن کو درست کرنے کیلئے کام کرئوں گا،حفیظ
جمعہ 17 نومبر 2017 15:33
(جاری ہے)
آئی سی سی کی جانب سے قومی کرکٹر محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا ہے جس کے بعد ان پر میچز کے دوران بولنگ کرانے پر پابندی عائد کردی گئی، آئی سی سی نے کہا ہے کہ جب تک بولر اپنا ایکشن درست نہیں کریں گے اور دوبارہ ٹیسٹ دے کر خود کو کلیئر نہیں کرائیں گے اس وقت تک انہیں دوبارہ بولنگ کرانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
بولنگ ایکشن کو غیر قانونی قرار دیے جانے کے بعد محمد حفیظ نے بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ وہ بی پی ایل میں کومیلا وکٹوریئنز کے ساتھ معاہدہ بھی کرچکے ہیں، حفیظ کا موقف ہے کہ وہ بنگلا دیش پریمیئر لیگ کھیلنے کے بجائے پاکستان میں رہ کر اپنے بولنگ ایکشن کو درست کرنے کے لیے کام کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.