گوجرخان، دولتالہ موڑ پر کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر، موٹر سائیکل سوار شدید زخمی
جمعہ 17 نومبر 2017 18:25
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق محمد عمران ولد محمد افسر سکنہ ماچھیہ نے تھانہ جاتلی میں رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا کہ میں اپنے دوست شوکت ولد غلام محمد سکنہ باہولے کے ساتھ اپنے موٹرسائیکل ہنڈا 125 نمبر RIV 9448 پر دولتالہ سے واپس اپنے گھر جارہا تھا کہ دولتالہ موڑ پر پہنچے تو سرخ رنگ کی مہران 9629 LOD جسے نامعلوم ڈرائیور چلا رہا تھا ہمیں ٹکر مار دی۔
ہم دونوں موٹرسائیکل سے گرگئے۔ جس کے نتیجے میں میری بائیں ٹانگ جبکہ شوکت کی دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئیں۔ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس نے زیر دفعہ 279/337G/427 کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.