معاشی ترقی اور سرگرمیاں سلامتی، استحکام اور خوشحالی کی بنیاد ہیں،پاکستان خطے میں علم کا مرکزبن سکتا ہے ،ْامریکی سفیر ڈیوڈ ہیل
جمعہ 17 نومبر 2017 21:55
(جاری ہے)
وہ جمعہ کو یہاں نیشنل اینٹر پرینیورشپ اور گلوبل اینٹر پرینیورشپ ہفتے کے سلسلے میں منعقدہ استقبالیہ تقریب سے خطاب کررہی تھیں انہوں نے پاکستان اور امریکہ کی مشترکہ کاروباری روایات کی تعریف کی اور اس بات پر زور دیا کہ معاشی ترقی اور سرگرمی، جس میں معاشرے کے تمام ارکان آزادانہ اور منصفانہ طور پر شریک ہوں، سلامتی، استحکام اور خوشحالی کی بنیاد ہیں۔
قبل ازیں امریکی سفیر کو امریکی مشن کی جانب سے پاکستان میں کاروباری نظام کو توسیع دینے اور اسے مضبوط بنانے کیلئے زبردست اور مربوط کوششیں کرنے کے حوالے سے گلوبل اینٹر پرینیورشپ نیٹ ورک پاکستان کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ سفیر ڈیوڈ ہیل نے کہا کہ پاکستان خطے میں علم کا مرکزبن سکتا ہے، اورانھیں نومبر 28حیدرآباد ، بھارت، میں منعقدہ گلوبل اینٹر پرینیورشپ سمٹ میں پاکستانی وفود کی شرکت سے خوشی ہورہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.