وزارت خزانہ کو واٹس ایپ پر چلائے جانے کا انکشاف
وزیر خزانہ کے علاج کی غرض سے بیرون ملک جانے کے باعث فائلوں پر دستخط اور دیگر امور کی منظوری کیلئے سیکرٹریز اور وزارت خزانہ کے دیگر حکام کو مشکلات کا سامنا ہے،سلیم مانڈوی والہ
جمعہ 17 نومبر 2017 22:36
(جاری ہے)
سیکرٹریز اور وزارت خزانہ کے حکام واٹس ایپ کے ذریعے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے لندن سے ڈکٹیشن لیتے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ بغیر دستخطوں کے باعث سارا کام رکا ہوا ہے ، یہ ظلم ہے ، اس کا ذمہ دار کون ہو گا ،پھر یہ لوگ تمام معاملات کی ذمہ داری افسران پر ڈال دیتے ہیں۔ سلیم مانڈری والانے کہا کہ وزیر خزانہ جب سے بیرون ملک گئے ہیں تاہم تب سے وزارت کا کام ٹھپ پڑا ہے ، سب افسران کو مشکلات کا سامنا ہے وہ ان چیزوں کی فرضی منظوری واٹس ایپ کے ذریعے لے رہے ہیں اس لئے اس معاملے کو سنجیدہ لینے کی ضرورت ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.