بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں 200 چھکے مکمل

ہفتہ 18 نومبر 2017 19:25

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں 200 چھکے مکمل
ڈھاکہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 نومبر2017ء) بنگلہ دیش میں جاری بنگلہ دیش پریمیئر ٹی ٹونٹی لیگ (بی پی ایل) میں چھکوں کی ڈبل سنچری مکمل ہو گئی۔

(جاری ہے)

ہفتے کو کومیلا وکٹورینز کے ویسٹ انڈین بلے باز مارلون سیموئلز نے رنگپور رائیڈرز کے بائولر روبیل حسین کو شاندار چھکا لگایا اور اس کے ساتھ ہی رواں بی پی ایل میں 200 چھکے بھی مکمل ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :