وزیراعلیٰ پنجاب سے وزیر مملکت عبدالرحمن کانجو کی ملاقات،سیاسی امور اور جنوبی پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
جنوبی پنجاب کی ترقی کیلئے اربوں روپے کے وسائل فراہم کئے گئے ہیںپاکستان کی 70 سالہ تاریخ میںجنوبی پنجاب میں میگا ترقیاتی منصوبوں کی مثال موجود نہیں،منصوبوں کی ذاتی طور پر نگرانی کر رہا ہوں،شہبازشریف وزیرمملکت عبدالرحمن کانجو کا جنوبی پنجاب کیلئے انقلابی ترقیاتی پروگرام پر عملدرآمد پر وزیراعلیٰ شہبازشریف کو خراج تحسین
ہفتہ 18 نومبر 2017 20:55
(جاری ہے)
لودھراں خانیوال روڈ کا منصوبہ 2018 کے شروع میں مکمل ہوگا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ جنوبی پنجاب کے عوام کو صحت کی معیاری سہولتوں کی فراہمی کیلئے جامع پروگرام پر عملدرآمد کیا جا رہا ہے،جنوبی پنجاب کے عوام کو مزید خوشیاں دیں گے۔
وزیر مملکت عبدالرحمن کانجو کی جانب سے جنوبی پنجاب کے عوام کے لئے انقلابی ترقیاتی پروگرام پر عملدرآمد کے حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ لودھراں میں ایمرجنسی ہیلتھ یونٹ کے قیام کے منصوبے سے عوام کو صحت کی معیاری سہولتیں ملیں گی۔ جنوبی پنجاب کے عوام کی ترقی و خوشحالی کیلئے وزیراعلیٰ شہبازشریف کے اقدامات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.