ٹی 20 ایونٹ میں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کا عالمی کپ کیلئے انتخاب 22 نومبر کو کیا جائے گا
اتوار 19 نومبر 2017 14:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ یہ ڈومیسٹک سطح کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ ہے جس میں ملک بھر سے نامور کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ورلڈ کپ کے لئے ہم نے پہلے سے ہی23کھلاڑیوںکو شارٹ لسٹ کیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ نیشنل بینک ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنمنٹ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے حتمی 17 رکنی سکواڈ کا انتحاب22نومبر کو کیا جائے گا۔ تاہم انہیں ختمی منظوری کے لئے پاکستان بلائنڈ کٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ کو بھیجوایا جائے گا اس کے بعد باضابطہ ورلڈ کے لئے قومی ٹیم کا اعلان کیا جائے گا۔ انہوں نے کہاکہ سال 2006ء میں ہم نے عالمی بلائنڈ کرکٹ کپ کی میزبانی کی تھی جس میں پاکستان نے بھارت کو بڑے مارجن سے شکست ہرایا تھا۔ انہوں نے توقع ظاہرکی کہ آئندہ سال جنوری میں ہونے والے عالمی بلائنڈ کرکٹ میں بھی میزبانی اور ہوم گرائونڈ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کریں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.