متحدہ عرب امارات نے مریخ پر پولیس سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا
اتوار 19 نومبر 2017 15:01
(جاری ہے)
پولیس سینٹر قائم ہونے کے بعد اس میں مزید چیزوں کا بھی اضافہ کیا جائے گا جس میں جرائم کے خاتمے کے لیے خلائی پولیس آفیسر، پولیس کے گشت کے لیے تھری ڈی گاڑیاں، زمین پر بولی جانے والی تمام زبانوں کا علم رکھنے والے روبوٹس شامل ہیں۔
ابو ظہبی پولیس کے ڈائریکٹر جنرل نے گفتگو کرتے ہوئے کہا جیسا کہ دنیا تیزی سے آن لائن اور ڈیجیٹل ٹکنالوجی کی طرف بڑھ رہی ہے تو ہمیں بھی اب دنیا سے باہر اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنا چائیے اور اس کے لیے سیارہ مریخ کو چنا گیا۔ڈائریکٹر جنرل نے بتایا کہ یہ منصوبہ چار مختلف حصوں میں تیار کیا جائے گا۔ پہلا مرحلہ 2022، دوسرا 2030، تیسرا 2040 اور پھر یہ پراجیکٹ 2057 میں مکمل ہو جائے گا۔حکام کا خیال ہے کہ ان کے اس اقدام سے ابوظہبی کو محفوظ اور خوشحال بنانے میں مدد ملے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.