پرندہ بازار پر چھاپہ، نایاب نسل کے 53 پرندے اور جانور ضبط
اتوار 19 نومبر 2017 18:12
(جاری ہے)
ملزم ارباب نے بتایاکہ وہ اسلام آبا د اور کراچی کی پرندہ مارکیٹوں میں سانپ اور زہریلے جانور لاکر فروخت کرتا ہے اس کے پاس سانپ کی فروخت کا اسلام آباد سے جاری کیا گیا لائسنس بھی ہے مگر اسے نہیں پتہ تھا کہ جو سانپ وہ فروخت کے لیے لایا ہے اس پر پابندی ہے اربا ب جوگی کے مطابق وہ اس سے پہلے جنگلی جانوروں کی خریدوفروخت پر کبھی نہیں پکڑا گیا۔
محکمہ تحفظ جنگلی حیات سندھ کی چھاپہ مار ٹیم کے سربراہ عظیم خان برفت نے بتایا ہے کہ ملزم ارباب جوگی کے علاوہ ایک اور ملزم راشد کو بھی گرفتار کیا گیا ہے کارروائی کے دوران 2 ملزمان سعید اور عمر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔محکمہ تحفظ جنگلی حیات کے مطابق اکتوبر سے مارچ کے وسط تک پرندوں اور جنگلی جانوروںکی اسمگلنگ، فروخت اور شکار کرنے والی مافیا سرگرم ہوجاتی ہے جب کہ محکمہ تحفظ جنگلی حیات سندھ نے نہ صرف سندھ بھر کے ساحلی مقامات پرکارروائیوں کے لیے ٹیمیں تشکیل دی ہیں بلکہ شہر بھر میں پرندوں اور جانوروں کی فروخت کی عارضی اور مستقل مارکیٹوں میں نایاب نسل کے پرندے اور جانوروں کی خرید وفروخت کی اطلاع پر کارروائی عمل میں لائی جاتی ہے ضبط کیے گئے تمام پرندوں اور جانوروں کو کیرتھر نیشنل پارک سمیت دیگر قدرتی ماحول کے مقامات پر جلد چھوڑ دیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.