بلوچستان میں دہشتگردی کی تازہ لہر کی پشت پر بھارت ہے مکروہ چہرے کو عالمی برادری میں بے نقاب کیا جائے‘ لیاقت بلوچ
حکومت انسانی اسمگلروں کے ملک بھر میں پھیلے نیٹ ورک توڑے ، یہ دہشتگردی سے کسی صورت میں کم نہیں ہیں‘ سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی
اتوار 19 نومبر 2017 18:51
(جاری ہے)
لیاقت بلوچ نے کہاکہ اسلام آباد میں دھرنا کے شرکاء کو تشدد اور ریاستی طاقت سے ہٹانے کی بجائے حکومت نتیجہ خیز مذاکرات کرے ، سنگین غلطیاں حکومت کی ہیں ، دھرنے والوں کے مطالبات تسلیم کیے جائیں ۔
دریں اثنالیاقت بلوچ نے مسلم ٹائون میں نوجوان طلبہ کے کرکٹ ٹورنامنٹ اور گوپال نگر گلبرگ میں فری میڈیکل کیمپ کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ کھیل کے میدان میں آباد ہونے سے تعلیمی سرگرمیاں بڑھیں گی ۔ منشیات ، جوا اور سٹریٹ کرائم بھی ختم ہوں گے ۔ ریاستی نظام نوجوانوں کی سرپرستی کرے ، تعلیم ، روزگار اور کھیل کی سرگرمیوں میں سہولت مہیا کی جائے ۔ انہوںنے کہاکہ الخدمت فائونڈیشن انسانیت کی بے لوث خدمت کر رہی ہے ۔ تعلیم ، میڈیکل ، صاف پانی ، آرفن کیئر ، تھر پار کر میں خدمات ، ڈیزاسٹرمیں ریلیف ریسکیو کاکام قابل قدر ہے ۔ وفاقی اور صوبائی حکومتیں غریب کے علاج اور طبی سہولتیں دینے میں ناکام ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.