بچے کسی بھی قوم کا قیمتی اثاثہ اور روشن مستقبل کی ضمانت ہیں ‘
بچوں کی تعلیم و تربیت سلامتی اور صحت کے حوالے سے ذمہ داریوں سے آگاہ ہیں ‘ بچوں کے تحفظ کیلئے موجودہ قانون سازی کو مضبوط اور نئے قوانین وضع کئے جا رہے ہیں ‘ صوبائی حکومتوں نے بھی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے موثر اقدامات کئے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کابچوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
پیر 20 نومبر 2017 12:32
(جاری ہے)
بچوں کی تعلیم و تربیت ‘ سلامتی اور صحت کے حوالے سے ذمہ داریوں سے آگاہ ہیں۔
حکومت نے بچوں کے حقوق کا قومی کمیشن قائم کیا ہے۔ کمیشن کے تحت بچوں کے حقوق کے تحفظ اور اس حوالے سے عملدرآمد کو یقینی بنایا گیا ہے۔ بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے موجودہ قانون سازی کو مضبوط اور نئے قوانین وضع کئے جا رہے ہیں۔ صوبائی حکومتوں نے بھی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے موثر اقدامات کئے۔ سماجی و معاشی مسائل کے باوجود ہم اپنے قیمتی اثاثے کے تحفظ کیلئے پر عزم ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے،پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وفاقی وزیر
-
26 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم ایئرپورٹ سے گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.