انڈر19ایشیاء کپ کے فائنل میں افعانستان کے ہاتھوں پاکستان کی عبرتناک شکست پرشائقین کرکٹ کا شدیدردعمل کا اظہار
سلیکشن کمیٹی کے ارکین ،بورڈ کے دیگر ارکان ذمہ داری قبول کرکے استعفیٰ دیں ، وزیر اعظم بورڈ کے معاملات کا نوٹس لیکر انکوائری کمیٹی تشکیل دیں
پیر 20 نومبر 2017 13:25
(جاری ہے)
اس شکست سے ہماری آنکھیں کھل جانی چاہیے اور پاکستان کرکٹ بورڈ کو کبوتر کی طرح آنکھیں بندرکھنے کی بجائے پروفیشنل طریقے سے کرکٹ بورڈ کو چلانا چاہیے۔
شائقین کرکٹ کا کہنا تھا کہ اس عبرتناک شکست پرسلیکشن کمیٹی کے ارکین اور بورڈ کے دیگر ارکان کو ذمہ داری قبول کرکے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیناچاہیے تھا لیکن ابھی تک کسی ایک بھی عہدیدارنے اپنی ذمہ داری قبول نہیں کی۔وزیراعظم پاکستان کوپاکستان کرکٹ بورڈکے معاملات کونوٹس لے کرانکوائری کمیٹی تشکیل دیناچاہیے کہ پتہ چلائیں کے پی سی بی کے معاملات میں کہاں خرابی ہے تاکہ اسے درست کرکے پاکستانی کرکٹ کوبہتربنایاجائے۔شائقین کرکٹ کاکہناتھاکہ چیئرمین پی سی بی کوکرکٹ کاکوئی تجربہ نہیں وہ کیسے کرکٹ بورڈکواچھے طریقے سے چلاسکتے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.