شارجہ میں آتشزدگی ، آگ نے شارجہ کے وراثتی گاوؑں کو اپنی لپیٹ میں لے لی
سعدیہ عباس پیر 20 نومبر 2017 14:15
(جاری ہے)
شارجہ سول دفاع نے اطلاع ملتے ہی فوری طور ہر فائر فائٹرز کی ایک ٹیم کو آگ پر قابو پانے کے لیے جائے حادثہ کی جانب روانہ کیا۔ فائر فائیٹرز کی ٹیم جائے حادثہ پر 4 منٹ میں پہنچی اور ایک گھنٹے میں آگ پر قابو پانے میں کامیاب ہوئی کیونکہ آگ آس پاس کی جھونپڑیوں کے ساتھ ساتھ قریبی مارکیٹس کو بھی اپنی لپیٹ میں لے چکی تھی۔ آگ لگنے کی وجہ کا ابھی پتہ نہیں چل سکا ۔ فائر فائیٹرز کی ٹیم ابھی سائٹ کی انسپیکشن کر رہی ہے اور دوبارہ آگ بھڑکنے کا خطرہ نہ ہونے پر سائٹ کوتحیقیقات کے لیے پولیس کے حوالے کر دے گی۔
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.