بی جے پی رہنما نے دپیکا اور سنجے لیلا بھنسالی کے سر کی قیمت 10 کروڑ مقرر ،رنویر سنگھ کی ٹانگیں توڑنے کی دھمکی دیدی
بی جے پی رہنما سورج پال امو کے بیان پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے وضاحت طلب کرلی
پیر 20 نومبر 2017 19:47
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ہریانہ سے تعلق رکھنے والے بی جے پی کے میڈیا کو آرڈینیٹر سورج پال امو نے اعلان کیا ہے کہ جو کوئی بھی دپیکا پڈوکون اور سنجے لیلا بھنسالی کا قتل کرے گا اس کو 10 کروڑ روپے انعام دیا جائے۔
صرف یہی نہیں بی جے پی رہنما نے مزید کہا کہ اداکار رنویر سنگھ نے ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی معاونت کی لہذا اگر انہوں اپنے الفاظ واپس نہیں لیے تو رنویر سنگھ کی ٹانگیں توڑ دی جائیں گی۔بی جے پی رہنما سورج پال امو کے بیان پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے وضاحت طلب کرلی ہے۔ دوسری جانب مدھیا پردیش کے وزیراعلیٰ شوراج سنگھ چوہان نے ریاست میں فلم پدماوتی کی ریلیز پر پابندی لگاتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست میں فلم کسی صورت ریلیز نہیں ہونے دی جائے گی۔۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.