وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اور نگزیب سے قازقستان کے اعلیٰ میڈیا وفد کی ملاقات
وزیر مملکت کی منتخب کتابوں کے ترجمے ،ڈراموں اور فلموں کے تبادلے کی تجویز پاکستان اور قازقستان کے درمیان ذرائع ابلاغ،معلومات ،ثقافت کے میدان میں وسیع بنیاد اور طویل مدتی شراکت داری کی ضرورت ہے ،ْمریم اورنگزیب
پیر 20 نومبر 2017 20:25
(جاری ہے)
مریم اورنگزیب نے کہا کہ دونوں ممالک کے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں،ثقافتی طائفوں اور ایک دوسرے کی یونیورسٹیوں کے طلباء کے وفود کے تبادلوں کی ضرورت ہے۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزارت اطلاعات میڈیا ورکرز کی پیشہ ورانہ صلاحتیوں کو بڑھانے کیلئے تربیتی پروگرام شروع کرنے جا رہی ہے۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ نوجوان نسل پاکستان کا اثاثہ ہے،حکومت نوجوان نسل کو ترجیح دیتی ہے۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعظم یوتھ پروگرام کے ذریعے نوجوان نسل کی حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے۔مریم اورنگزیب نے کہاکہ وزیراعظم یوتھ پروگرام میں نوجوانوں کو کاروباری قرضے ،منصوبہ بندی اور نوجوانوں کی تکنیکی مہارت کو بہتر بنانے کے پروگرام شامل ہیں۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ وفد نے پاکستان میں حکومت کی طرف سے میڈیا کی آزادی کے حوالے سے کیے گئے اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی تعلقات کو مزید بہتر اور مضبوط بنانے کی اہمیت پر زور دیا،ْوفد نے معلومات اور نشریات کے تبادلے پر تعاون پر زور دیا۔وزیر مملکت نے اس حوالے سے مکمل تعاون کی یقن دہانی کرائی۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.