اپوزیشن لیڈر میاں محمودالرشید سے امریکی قونصلیٹ جنرل کی نمائندہ کی ملاقات
تحریک انصاف ملک میں جمہوریت کی مضبوطی، کرپشن کے خاتمے اور ریاستی اداروں کی خود مختاری کی جنگ لڑ رہی ہے تعلیم، صحت، صاف پانی اور جنگلات تحریک انصاف کی ترجیحات میں شامل ہے اقتدار میں آکر بنیادی انسانی حقوق اور خارجی امور کی بہتری کیلئے قابل عمل اقدامات اٹھائیں گے،میاں محمودالرشید کی گفتگو
پیر 20 نومبر 2017 20:52
(جاری ہے)
میاں محمودالرشید نے کہا تعلیم، صحت، صاف پانی اور جنگلات تحریک انصاف کی ترجیحات میں شامل ہے اقتدار میں آکر بنیادی انسانی حقوق اور خارجی امور کی بہتری کیلئے قابل عمل اقدامات اٹھائیں گے۔
ممکنہ انتخابی اتحاد پر بات چیت کرتے ہوئے میاں محمودالرشید نے کہا کہ تحریک انصاف کسی کالعدم جماعت کے ساتھ اتحاد نہیں کریگی، البتہ دیگر مذہبی اور سیاسی جماعتوں سے اتحاد پر غور کیا جا رہا ہے جس کو آئندہ دو ماہ تک حتمی شکل دی جائیگی۔ میاں محمودالرشید نے کہا کہ تحریک انصاف امریکہ سمیت کسی ملک کے ساتھ محاذ آرائی نہیں چاہتے ہمیشہ مذاکرات سے مسائل کے حل کو ترجیح دی۔ اقتدار میں آکر عالمی برادری کے ساتھ ایک بہتر ورکنگ ریلیشن شپ قائم کرینگے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.