پاکستان اور قازقستان کے درمیان ذرائع ابلاغ،معلومات اورثقافت کے میدان میں وسیع البنیاد اور طویل مدتی شراکت داری کی ضرورت ہے،
موجودہ جمہوری حکومت آزادی اظہار رائے پر مکمل یقین رکھتی ہے‘میڈیا دونوں ممالک کے برادرانہ اور دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے‘دونوں ممالک کے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں،ثقافتی طائفوں اور یونیورسٹیوں کے طلباء کے وفود کے تبادلے تسلسل کے ساتھ ہونے چاہیں وزیر مملکت اطلاعات‘نشریات وقومی ورثہ مریم اورنگزیب کی قازقستان کے میڈیا کے اعلیٰ سطح کے وفد سے گفتگو
پیر 20 نومبر 2017 21:48
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وزارت اطلاعات میڈیا پرسنز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بڑھانے کیلئے تربیتی پروگرام شروع کرنے جا رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل پاکستان کا اثاثہ ہے،حکومت نوجوان نسل کو ترجیح دیتی ہے‘وزیراعظم یوتھ پروگرام کے ذریعے نوجوان نسل کی حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم یوتھ پروگرام میں نوجوانوں کو کاروباری قرضے ،منصوبہ بندی اور نوجوانوں کی تکنیکی مہارت کو بہتر بنانے کے پروگرام شامل ہیں۔وفد نے پاکستان میں حکومت کی طرف سے میڈیا کی آزادی کے حوالے سے کیے گئے اقدامات کی تعریف کی ۔میڈیا وفد نے دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی تعلقات کو مزید بہتر اور مضبوط بنانے کی اہمیت پر زور دیا۔وفد نے معلومات اور نشریات کے تبادلے میں تعاون پر زور دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.