ختم نبوتؐ بارے شق کے حوالے سے زاہد حامد کا کوئی عمل دخل نہیں تھا، راجہ ظفر
الحق کی موجودگی میں زاہد حامد نے دھرنا قائدین سے ملاقات کی ، زاہد حامد نے اپنے ختم نبوتؐ کے عقیدے ،بریلوی، سنی عقیدے سے تعلق اور اپنا خاندانی پس منظر وفد کے سامنے پیش کیا صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ کی نجی ٹی وی سے گفتگو
پیر 20 نومبر 2017 22:57
(جاری ہے)
زاہد حامد نے تحریک لبیک والوں کے تمام سوالات کا جواب بہت اچھے طریقے سے جواب دیا اور یقین دلایا کہ اس معاملے میں ان کا کوئی عمل دخل نہیں ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ممکن ہے کہ آج یا کل دوبارہ مذاکرات ہوں ۔ راجہ ظفر الحق آج مذاکرات میں موجود تھے ،راجہ ظفر الحق کی رپورٹ پر تحریک لبیک کے وفد نے بھی اطمینان کا اظہار کیا ہے کہ جو رپورٹ راجہ ظفر الحق دیں گے وہ اس پر اعتماد کریں گے کہ وہ کس کو قصور وار ٹھہراتے ہیں یا نہیں ، ابھی تک یہ رپورٹ پیش نہیں کی گئی ۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ زاہد حامد نے تحریک لبیک کے وفد کے تمام تحفظات پوری طرح سنے ہیں اور زاہد حامد نے اپنے ختم نبوتؐ کے عقیدے ، بریلوی ،سنی عقیدے سے تعلق اور اپنا خاندانی پس منظر بھی وفد کے سامنے پیش کیا ۔ اس بات کے دونوں طرف بہت اچھے اثرات مرتب ہوئے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.