قومی اسمبلی اجلاس ،ْ خورشید شاہ کی اپوزیشن رہنمائوں سے ملاقاتیں

منگل 21 نومبر 2017 18:14

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 نومبر2017ء) قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے اپوزیشن رہنمائوں سے ملاقاتیں کیں۔

(جاری ہے)

منگل کو اجلاس کے دوران انہوں نے چوہدری پرویز الٰہی‘ شیخ رشید احمد اور دیگر سے ملاقاتیں کیں جس میں مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا گیا ۔