کوئی بھی طاقت نواز شریف کو عوام سے جدا نہیں کرسکتی، کل بھی عوام کے دلوں کی دھڑکن تھے ،آج بھی ہیں‘ مریم نواز
2013ء کے انتخابات کی طرح 2018ء میں بھی مخالفین کو عبرتناک شکست دینگے‘ ماڈل ساندہ روڈ کے افتتاح کے موقع پر غیر رسمی گفتگو کارکنوں کی بڑی تعداد نے مریم نواز کا پرجوش استقبال کیا،پھولوں کی پتیاں نچھاور ،گاڑی روکنے پر کارکنوں ،سکیورٹی اہلکاروں میں ہاتھا پائی
منگل 21 نومبر 2017 18:24
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کل بھی نواز شریف عوام کے دلوں کی دھڑکن تھے اور آج بھی ہیں، ان کی محبت کو عوام کے دلوں سے کوئی نہیں نکال سکتا اور نہ ہی دنیا کی کوئی طاقت نواز شریف کو عوام سے جدا نہیں کرسکتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ عوام کی ووٹ کی طاقت کا کوئی مقابلہ نہیں کر سکتا،2013ء کے الیکشن کی طرح 2018ء میں بھی (ن) لیگ کامیابی حاصل کریں گی اور مخالفین کو عبرتناک شکست دے گی۔اس موقع پر کارکنوںنے مریم نواز کی گاڑی کو روکنے کی کوشش کی جس پر سکیورٹی اہلکاروں اور کارکنوںمیں ہاتھا پائی بھی ہوئی تاہم حلقے کا دورہ مکمل کرنے کے بعد مریم نواز واپس روانہ ہو گئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.