سندھ کی ثقافت کو اجاگر کرنے اور عوام کو تفریح فراہم کرنے کیلئے سندھ ہارس اینڈ کیٹل شو فروری میں منعقد کیا جائیگا ،ڈپٹی کمشنر جیکب آباد
منگل 21 نومبر 2017 20:32
(جاری ہے)
اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر بلا ل سلیم،بلدیہ چیئر مین عباس جا کھرانی ،ابوبکر سدھایو، میڈم ظہریٰ کھوسو،ڈی سی اے کے فیصل شاہ، سرفرازشیخ ،عبدالرحمن آفریدی سمیت مختلف محکموں کے افسران نے شرکت کی ،ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو نے بتایاکہ سندھ ہارس اینڈ کیٹل شو کے موقع پر کرکٹ ،ہاکی ،فٹبال ،بیڈمنٹن، کبڈی ،ملاکھڑاسمیت دیگر کھیلوں کے مقابلے کرائے جائیں گے محفل مشاعرہ ،محفل نعت ،سگھڑ کچہری ،بیلوںکی دوڑ ،نیزے بازی ،آتش بازی سمیت دیگر ایونٹ بھی کرائے جائیں گے مقامی صلاحیتوں کو فروغ دیاجائے گا اس سلسلے میں مختلف کمیٹیاں بھی تشکیل دی جائیں گی تاکہ بہترین انتظامات کے ذریعے اس گھٹن جیسے ماحول میں عوام تفریح حاصل کرسکے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.