
کاشتکاروں کو گندم میں جڑی بوٹیوں دمبی سٹی، جنگلی جئی، جنگلی سوانک اور گھاس کی فوری تلفی کی ہدایت
بدھ 22 نومبر 2017 14:36
(جاری ہے)
انہوںنے بتایاکہ حالیہ تحقیق میں پتہ چلاہے کہ 80فیصد کھیتوں میں جڑی بوٹیاں نقصان کی معاشی حد سے زیادہ ہوتی ہیں لہٰذا اس صورت میںکیمیائی زہریں سپرے کرکے تلف کیا جائے۔انہوںنے کہاکہ سپرے کرتے وقت چند ایک احتیاطوں کو مد نظر رکھنا ضروری ہے جس کے مطابق سپرے دھوپ میں اس وقت کی جائے جب اوس جزوی طور پر ختم ہوجائے جبکہ ابر آلود موسم اور دھند میں زہرپاشی کا عمل مئو خر کر دیا جائے اور چوڑے و نوکیلے پتوں والی جڑی بوٹیوں کیلئے الگ الگ مخصوص زہروں کا سپرے کیا جائے۔
انہوںنے کہاکہ کوشش کی جائے کہ کہیں اوور لیپنگ نہ ہو یعنی کوئی جگہ خالی نہ رہے اور نہ ہی کہیں دوہرا سپرے ہو۔ علاوہ ازیںسپرے کیلئے مخصوص ٹی جیٹ نوزل یا فلیٹ فین پیتل کی نوزل استعمال کی جائے اور سپرے کیلئے پانی 120 لیٹر فی ایکڑ استعمال کیا جائے۔اسی طرح خشک وتر میں 150لیٹر فی ایکڑ تک استعمال کیا جائے اور سپرے کے کم از کم دس پندرہ دن تک کھیت کو پانی نہ لگایا جائے نہ ہی اس میں گوڈی کی جائے۔مزید تجارتی خبریں
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,800 روپے کمی ریکارڈ
-
ایک سواور 1500 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہوگی
-
سٹیٹ بینک ہوم انڈسٹری کے فروغ کیلئے کم شرح سود پر قرضوں کی فراہمی یقینی بنائے،خرم طارق
-
زندہ برائلر مرغی کی قیمت مزید15روپے اضافہ
-
زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں مزید 15روپے اضافہ
-
تین دن اضافے کے بعدسونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد ہزاروں روپے کی کمی
-
کمپٹیشن کمیشن اور ایف پی سی سی آئی کے زیراہتمام کمپٹیشن لاء کی اہمیت پر سیشن کا انعقاد
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالرکے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 4,200 روپے کمی ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 6948 پوائنٹ کی کمی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز اضافہ
-
سائبرنیٹ اور نوکیا کا اشتراک، پاکستان کے نیٹ ورک انفرا اسٹرکچر میں نئی انقلابی پیش رفت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.