ہمارے پاس بے پناہ ٹیلنٹ موجود ، پاکستان میں موسیقی کا مستقبل روشن نظر آتاہے ‘
گلوکارہ حمیرا چنا گلوکار کے اندر ایسی ایک لوہ موجود ہونی چاہیے جو صوفیانہ کلام کو جلا بخش سکے اور اس میں مجھے عابدہ پروین سب سے آگے نظر آتی ہیں، انٹرویو
بدھ 22 نومبر 2017 20:43
(جاری ہے)
انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ مجھے موجودہ گلوکاروں میں شازیہ منظور پسند ہیں جو لے اور سر کو اچھے طریقے سے سمجھتی ہیں جبکہ نئی گلوکاروں میں آئمہ بیگ نے مجھے متاثر کیا ہے۔
انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اگر مجھے کسی پارٹی کے لئے گانا گانے پڑے تو پیپلز پارٹی کے لئے گانا چاہوں گی۔ حمیرا چنا نے کہا کہ مجھے پاکستان میں موسیقی کا مستقبل روشن نظر آتاہے ، جتنا ٹیلنٹ ہمارے پاس موجود ہے اگر ان کو موقع دیا جائے تو وہ پوری دنیا میں اپنی صلاحیتوں کو منوا سکتے ہیں ، جیسے اس سے قبل ہمارے سینئر گلوکاروں نے پوری دنیا میں اپنی گلوکاری سکہ جمایا اور خاص طور پر استاد نصرت فتح علی خاں ، ریشماں ، مہدی حسن ، ملکہ ترنم نور جہاں جیسی عظیم گلوکار شامل ہیں۔ ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.