نوازشریف سے جب بھی ہاتھ ملایا انہوںنے ہمیشہ دھوکا دیا ،
نوازشریف اپنا بویا خود کاٹ رہے ہیں ‘بلاو ل بھٹو زرداری نوازشریف نے پی سی او ججز کو تحفظ دیا ،سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی محبت میں آکر میثاق جمہوریت کو توڑا ‘چیئر مین پیپلزپارٹی
بدھ 22 نومبر 2017 23:04
(جاری ہے)
بلاول بھٹوزردار ی نے کہاکہ نوازشریف اپنا ماضی دیکھیں اور پھرہم سے گلہ کریں ہم نے جب بھی ان سے ہاتھ ملایا تو انہوںنے ہمیں ہمیشہ دھوکاہی دیا ۔
اور آج کل جو صورت حال ہے وہ نوازشریف کی اپنی ذات کی وجہ سے اس میں ہم سے ہم سے گلہ کیساوہ اپنا بویا خود کاٹ رہے ہیں ۔ انہوںنے پی سی او ججز کو تحفظ دیا اور سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی محبت میں آکر میثاق جمہوریت کو توڑا ۔انہوںنے کہاکہ پیپلزپارٹی نے کبھی کسی سے بے وفائی نہیں کی ہم نے ہمیشہ اصولوںکی سیاست کی ہے میرے نانا اور والدہ بھی اعلیٰ سیاست کے اقدار کے امین رہے ہیں اور ہم بھی اسی پر کاربند ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.