ڈی پی او بٹگرام کی تھانہ شملائی میں کھلی کچہری،
بنہ موڑی واجدھاری کی سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت
جمعرات 23 نومبر 2017 14:09
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بٹگرام کے دور دراز علاقہ شملائی کے مقام پر ڈی پی او نے تھانہ شملائی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا جس میں ڈی پی او کے ساتھ ساتھ پولیس کے دیگر اہم ذمہ داران ایس ڈی پی او بٹگرام طاہر اقبال، ایس پی انوسٹی گیشن افتخار احمد اور ایس ایچ او شملائی اشتیاق احمد نے شرکت کی۔
کھلی کچہری میں پی پی پی کے رہنما سابق امیدوار قومی اسمبلی سردار ملک جان، محمد فیاض خان، عبدالعزیز، سردار محمد قاسم کے علاوہ دیگر سیاسی و سماجی لوگوں کے ساتھ ساتھ ان علاقوں سے عوامی حلقوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر سردار ملک جان نے کہا کہ بٹگرام کی تاریخ میں پہلی بار دور دراز علاقوں میں کھلی کچہری کا انعقاد کر کے ڈی پی او رسول شاہ نے ایک مستحسن قدم اٹھایا ہے جس پر ہم انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.