عراق کی ملکہ حسن سارہ عیدان نے اسرائیل کی ملکہ حسن کے ساتھ سیلفی بنوانے پر معذرت کر لی
جمعرات 23 نومبر 2017 14:26
(جاری ہے)
جمعرات کو میڈیا رپورٹس کے مطابق سیلفی پر لکھاہواتھا " مس اسرائیل اور مس عراق کی طرف سے امن و محبت کا پیغام " تاہم اس پر عراقی شہریوں نے شدید ردعمل کا اظہار کیا جس پر عراق کی ملکہ حسن سارہ عیدان نے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ اس تصویر کا یہ مطلب نہیں ہے کہ وہ اسرائیلی حکومت اور عربوں کے خلاف اسرائیل کی پالیسیوں کی حمایت کرتی ہیں تاہم میں ان تمام شہریوںسے فوری طور معافی مانگتی ہوں جنہوں نے اس تصویر کو فلسطینی کاز کی توہین کے طور پر لیا ۔
انہوں نے کہا کہ میرا اسرائیلی ملکہ حسن کے ساتھ سیلفی کا کوئی ارادہ نہیں تھا تاہم اسرائیلی ملکہ حسن نے میرے ساتھ تصویر کی خواہش کا اظہار کیا تھا ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.