صوبائی وزیر محمدعلی ملکانی سے عالمی بینک مشن کے وفد کی ملاقات
جمعرات 23 نومبر 2017 17:56
(جاری ہے)
مذکورہ منصوبے کے پایہ تکمیل سے سندھ میں ڈیری اور دودھ کے فارمرز کو زیادہ سے زیادہ پیداواری ہدف حاصل ہو سکے۔
سیکریٹری لائیو اسٹاک سہیل اکبر شاہ نے مشن کو بتایا کہ محکمہ عالمی بینک کے تعاون سے مقررہ اہداف حاصل کرنے کیلئے مقامی فارمرز کے ساتھ رابطے کو بڑھانے کے ساتھ دودھ اور گوشت کی پیداواری صلاحیت کو بڑھانے کیلئے 9 سی وی ڈی لیبارٹری اور 54 ویٹرنری اسپتالوں کے ترقیاتی کام تکمیل کے مراحل میں ہیں جبکہ پروڈکشن کراچی یونٹ کا قیام کسی بھی ایشیائی ملک کے حوالے سے اسٹیٹ آف آرٹ کا نمونہ ہو گا۔ عالمی بینک کے وفد کے سربراہ نے کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سندھ کو یقین دلایا کہ جون 2018ء تک اہداف حاصل کئے گئے تو مزید فنڈز جاری اور منصوبہ کو آگے بڑھایا جا سکتا ہے تا کہ منصوبے کے مثبت نتائج عوام الناس تک پہنچ سکیں اور سندھ میں شعبہ لائیو اسٹاک، فشریز میں مزید ترقی اور فروغ پا سکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.