فلم ٹائی ٹینک کا حذف شدہ سین 20 سال بعد ریلیز
جمعرات 23 نومبر 2017 19:41
(جاری ہے)
اپنی ریلیز سیدنیا بھر میں اب تک 2ارب ڈالرز سے زائد بزنس کرنے والی فلم کے اختتامی لمحات کے مناظر کو دو دہائیوں کے بعد پیش کیا گیا ہے جس میں زندہ بچ جانے والی ہیئروئن روز حادثے سے بچ جانے کے بعد شدید تکلیف اور صدمے میں دکھائی دیتی ہیں۔
ایک منٹ اور 20 سیکنڈ پر مشتمل اس کلپ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہیرو کی موت کے بعد جب امدادی کارکنوں نے ہیروئن کو یخ بستہ پانی سے نکالا تو وہ افسردگی کے عالم میں تھی اور صدمے کے باعث اس پرسکتہ طاری تھا۔ اس دوران جب روز کی والدہ نے سردی کی شدت کو کم کرنے کے لیے گرما گرم مشروب پیش کیا تاہم صدمے سے چور اداکارہ اس کی جانب نہیں دیکھتی تو وہ کپ زبردستی اسے تھمادیا جاتا ہے۔یہ شارٹ کلپ اصلی فلم کے مناظر کا حصہ ہے جس میں کوئی ڈائیلاگ نہیں لیکن غمگین موقع کی مناسبت سے لائٹ میوزک ضرور ہے۔۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.