عمران خان پر تنقید ، گلوکارہ قرة العین بلوچ تنقید کی زد میں آگئیں
جمعرات 23 نومبر 2017 21:38
(جاری ہے)
اب تک اس ٹوئٹ پر ہزاروں صارفین تبصرہ کرچکے ہیں۔
عمران خان کے حامیوں نے قرةالعین بلوچ کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ کیو بی نے جو الفاظ عمران خان کے لیے استعمال کیے، کیا وہ خود اپنے لیے وہی الفاظ سننا پسند کریں گی۔ایک صارف اسامہ میر نے اپنے ٹوئٹ میں قرةالعین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’میں آپ کا بہت بڑا مداح ہوں اور آپ کے کام کی بے حد عزت کرتاہوں لیکن افسوس کی بات ہے آپ کی اس حرکت سے میری نظروں میں آپ کے لیے احترام ختم ہو چکا ہے، اگر آپ کسی کو پسند نہیں کرتیں تو اس کابہترین طریقہ یہ ہے کہ اس شخص کو نظر انداز کیا جائے، شرم کی بات ہے۔ جب کہ دیگر صارفین نے درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بدتمیزی کے بارے میں سب مل کر ٹوئٹر سے شکایت کریں۔۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.