فریال مخدوم نے صلح کے بعد اپنے شوہر باکسر عامر خان کو ایک بار پھر طنز کا نشانہ بنا ڈالا
جمعرات 23 نومبر 2017 22:28
(جاری ہے)
عامر خان اس وقت آسٹریلیا میں ریالٹی شو آئی ایم سلیبریٹی2017ئ میں شرکت کر رہے ہیں جہاں گزشتہ روز انہیں اور ان کی ٹیم کو سانپ ہاتھ میں پکڑنے کا ٹاسک دیا گیا جسے ان کے دیگر گروپ ممبرزنے تو بخوبی سر انجام دے دیا لیکن باکسنگ رنگ میں حریفوں کے چھکے چھڑانے والے سابق عالمی چیمپئن کے اپنے چھکے سانپ ہاتھ میں لینے کے محض چند سیکنڈز بعد ہی چھٹ گئے اور وہ ٹاسک پورا نہ کر سکے۔
عامر خان کی اہلیہ نے اپنے شوہر کی ناکامی پر سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ مجھے نہیں لگتا کہ میرے شوہر عامر خان کی علم تھا کہ وہ کس مشکل میں پھنسنے جا رہے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.