بلاول بھٹو زرداری نے زاہد مغل کو پیپلزپارٹی برطانیہ کا سیکرٹری اطلاعات نامزد کر دیا
ان کا پیپلز پارٹی برطانیہ کا سیکرٹری اطلاعات بننا ان کی پارٹی کے لئے خدمات کا اعتراف اور پارٹی کارکنوں کے لئے باعث فخر ہے
جمعہ 24 نومبر 2017 12:59
(جاری ہے)
ماضی میں بھی پیپلز پارٹی کے لئے اپنی خدمات پیش کیں اور مستقبل میں بھی پیپلز پارٹی کا علم برطانیہ کے ہر شہر میں بلند کروں گا اور جو ذمہ داری مجھے سونپی گئی ہے اس پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا۔
برطانیہ میں پارٹی عہدیداروں کے ساتھ ملکر پیپلز پارٹی کی مظبوطی کے لئے موثر اقدامات اٹھائیں گے۔آج پاکستان میں پیپلز پارٹی شہرت کی بلندیوں کو چھو رہی ہے اور نوجوان کی امیدوں کے مرکز چیرمین پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت،سابق صدر آصف علی زرداری کی سیاسی بصیرت اورفریال تالپور صاحبہ کی رہنمائی میں پیپلز پارٹی قائد عوام شہید ذولفقار علی بھٹو اور شہید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو کے ویژن کے مطابق میدان عمل میں نکلی ہے اور 2018کا الیکشن بھاری اکثریت سے جیت کر روٹی کپڑا اور مکان کے نعرے کو عملی جامع پہنانے کے ساتھ ساتھ شہید بھٹو کے نظریے کی تکمیل کے لئے مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لئے کمربستہ ہو گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.