شارجہ ، ملیحہ فائیہ روڈپر حدرفتار بڑھا دی گئی
سعدیہ عباس جمعہ 24 نومبر 2017 13:38
(جاری ہے)
شارجہ پولیس کے گشت اور ٹریفک کے لیے معمور پولیس کے ترجمان نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایک جامع ٹریفک کے نظام کو اپناتے ہوئے راڈر سسٹم میں بھی اس نئی حدرفتار کی ترمیم کر دی گئی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ دونوں جامد اور متحرک راڈاروں میں حد رفتار کی ترمیم کی گئی ہے۔ شارجہ پولیس نے اس نئی حد رفتار کا اعلان کرتے ہوئے عوام کو خبردار کیا ہے وہ گاڑی محتاط سے چلائیں اور حفاظتی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے گاڑی چلائیں۔ اعلی سرکاری آفیسرز کا کہنا تھا کہ شہر کی باقی بھی اہم شاہراوں پر بھی حد رفتار میں ترمیم کی جانی چاہیے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.