وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے عمران خان کوانتہا پسند اورفاشسٹ قرار دے دیا
بدکاری اوربددیانتی کااستعمال عمران خان کی فطرت کاحصہ ہے،عمران خان کیوں نہیں جناب سمیع الحق کی بجائے طالبان سے براہ راست اتحاد کرلیتے؟عمران خان اقتدارکیلئے شیطان سےبھی اتحاد کرلےگا،وفاقی وزیرریلوے کاٹویٹ اورمیڈیاسےگفتگو
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 24 نومبر 2017 16:38
(جاری ہے)
ویرریلوے خواجہ سعد رفیق نے سوشل میڈیا پراپنے ٹویٹرپیغام میں مزید کہا کہ اب شروع کرواور لگ جاؤ صبح صبح گالیاں نکالنے۔
بعدازاں انہوں نے یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اگراقتدارکیلیےعمران خان کوشیطان سےاتحاد کرنا پڑے تو وہ کرلےگا۔ عمران خان پروپیگنڈا اورگالیاں دیتے پھرتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی کی قیادت کیلئے لمحہ فکریہ ہے۔آئینی ترمیم کی منظوری موخرہوئی تو ذمے داری زرداری پرہوگی۔ سیاسی جماعت کی قیادت کون کرے گا فیصلہ سیاسی کارکن ہی کریں گے۔الزامات نئے نہیں ہیں،کھلاڑی نئے ہوتے ہیں۔ واضح رہے گزشتہ دنوں سابق وزیراعظم نوازشریف نے میڈیاسے گفتگومیں کہاتھا کہ تحریک انصاف فاشسٹ اور غیرجمہوری جماعت ہے،پی ٹی آئی جیسی جماعت کی طرف دیکھنابھی پسند نہیں کرتا۔نوازشریف کے پی ٹی آئی مخالف بیان کے ساتھ ہی ن لیگی رہنماؤں نے عمران خان پرسیاسی جملوں کے حملے تیزکردیے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور،گھریلوجھگڑے سے دلبرداشتہ نئی نویلی دلہن نے خود کشی کرلی
-
ڈی ڈبلیو کا آزادی اظہار رائے ایوارڈ یولیا ناوالنایا کے نام
-
وزیر اعظم مودی کی نفرت انگیز بیان بازی سود مند یا نقصان دہ؟
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن”آئی کیوب قمر“ چاند کیلئے روانہ ہوگیا
-
خضدار ، بم دھماکے میں پریس کلب خضدار کے صدر جاں بحق ،9افراد زخمی
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.