عید میلاد النبی ﷺ کی روحانی محافل ہمارے بین المسالک اتحاد کی مظہر ہیں، ڈپٹی کمشنر
جمعہ 24 نومبر 2017 17:26
(جاری ہے)
اجلاس سے قاضی محمد اسلم اوکاڑوی ،صاحبزادہ فضل الرحمان ،قاری سعید عثمانی ،قاری عاشق حسین ،مولانا ظفر اللہ قمر لکھوی ،قاری محمد اقبال چشتی ،پروفیسر عبداللہ کلیم،ملک قدیر ،محمد رفیع رضا،ناظم جلوس حاجی ظفر ،مولاناامین قادری اور صدر انجمن تاجران چوہدری محمد سلیم صادق نے بھی خطاب کیا ۔
ڈپٹی کمشنر صائمہ احد نے کہا کہ ربیع الاول کے مقدس ایام میں ہمیں نبی کریم ﷺ کی بارگاہ عقیدت میں زیادہ سے زیادہ درود و سلام پیش کرنا چاہیے اور ان کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے اتحاد و یگانگت ،محبت ،رواداری کے جذبوں کو پروان چڑھانا ہے ۔انہوں نے کہا کہ عید میلاد النبی ﷺ کی با برکت محفلیں روح کی سر شاری کے لئے بہت اہم ہیں یہ روحانی محفلیں ہمارے بین المسالک اتحاد کی مظہر ہیں انہوں نے علماء کرام پر زور دیا کہ وہ مسجد و منبر کو اتحاد و امت کے لئے استعمال کریں انہوں نے بلدیاتی اداروں ،واپڈا،سوئی گیس ،محکمہ صحت ،ریسکیو 1122سمیت تمام متعلقہ اداروں کے سربراہان کو ہدائیت کی کہ وہ عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر اپنے سرکاری فرائض کو فرض سمجھ کر ادا کریںاور میلا د و جلوس کے شرکاء کے لئے آسانیاں پیدا کریں انہوں نے پولیس حکام کو ہدایت کی کہ وہ سکیورٹی انتظامات کے ساتھ ساتھ سائلنسر نکال کر موٹر سائیکل چلانے والوں ،ون ویلنگ کرنے والوں اور شر پسندوں کے خلاف بھر پور کاروائی کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.