چینی ڈاکٹرزکاگلگت ہیڈکوارٹر ہسپتال میں پچاس سے زائدمریضوں کا کامیاب علاج
جمعہ 24 نومبر 2017 21:53
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق چینی حکومت کی طرف سے بھیجی گئی 11ارکان پرمشتمل ٹیم کے ماہرڈاکٹروں نے گلگت بلتستان کے دوردراز علاقوں سے آئے ہوئے پچاس مریضوں کاعلاج کیا، اس موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے مریض حمید کاکہناتھاکہ وہ چائنیزڈاکٹروں کی بدولت دیکھنے کے قابل ہوگئے ہیں اوروہ انکے طریقہ علاج سے کافی خوشگوار تبدیلی محسوس کررہے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ وہ2002سے نابیناتھا اورمیرا علاج اورآپریشن27نومبرتک جاری رہیگا۔سیکرٹری ہیلتھ سعید اللہ خان نیازی کے مطابق چینی ڈاکٹرزاپنے ساتھ قیمتی وجدیدمشینری لائے ہیں جوآخرمیں ضلع ہیڈکوارٹرہسپتال گلگت کوعطیہ کردی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.