سجاول، بیلو روڈ پر سوزوکی پک اپ الٹنے سے 2 افراد شدید زخمی

ہفتہ 2 دسمبر 2017 22:06

سجاول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 دسمبر2017ء) بیلو روڈ پر سوزوکی پک اپ الٹنے سے دو افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں قریبی اسپتال میں طبی امداد دی گئی علاوہ ازیں میاں ملوک کے قریب موٹرسائیکل سلپ ہونے سے عبدالعزیز زخمی ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :