کویت، واٹس ایپ پر تضحیک آمیز پیغامات بھیجنے پر خاتون کو 3 ہزار دینار کا جرمانہ
اتوار 3 دسمبر 2017 14:21
(جاری ہے)
عرب میڈیا کے مطابق کویتی عدالت نے یہ سزا خاتون کو سائبر کرائم بیورو کی جاب سے عائد کیئے گئے ایک مقدمے میں سنائی جو کہ خاتون پر اپنی دوست کو تحقیر آمیز پیغامات بھیجنے کے سبب درج کیا گیا تھا.سائبر کرائم بیورو نے کہا کہ مذکورہ خاتون کی دوست نے شکایت درج کرائی تھی کہ واٹس ایپ پر ذلت آمیز پیغامات بھیجے گئے ہیں جس سے میری عزت نفس کو ٹھیس پہنچی ہے اور دل آزاری ہوئی ہی.تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ خاتون کے واٹس ایپ معائنے اور جانچ پڑتال سے ثابت ہوا کہ خاتون نے اپنی دوست کو پیغام میں لکھا کہ لکھا تم میں شرم نام کی کوئی چیز نہیں، تمہیں شرم آنی چاہیے ،لگتا ہے کہ والدین نے تمہاری تربیت ٹھیک سے نہیں کی.خاتون اتنے بڑے جرمانے کو دیکھ کر پریشان ہو گئیں اور اپنی دوست کو منانے کی کوشش کر رہی ہے تاکہ مقدمہ واپس لیا جاسکا جب سائبر کرائم بیورو کا کہنا ہے کہ شکایت کنندہ کی جانب سے شکایت واپس لینے پر جرمانہ ختم کیا جاسکتا ہی.
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.