اقوام متحدہ کا مصر میں ایچ آئی وی وائرس کے پھیلاؤ پر اظہار تشویش
ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں 40 فیصد تک اضافہ ریکارڈکیا گیا ہے،رپورٹ
منگل 5 دسمبر 2017 12:06
(جاری ہے)
مریضوں کو اس وائرس کی تشخیص پر جیل بھیجنے سمیت سماجی سطح پر شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے ایڈز سے وابستہ احمد خمیس نی بتایا کہ مصر میں اس وائرس کے شکار افراد میں 25 تا 30 فیصد سالانہ کے اعتبار سے اضافہ دیکھا جا رہا ہے اور وائرس کے پھیلاؤ کی یہ شرح خوفناک حد تک زیادہ ہے۔
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے ایڈز کے مطابق مصر میں ایچ آئی وی کے شکار افراد کی رجسٹرڈ تعداد گیارہ ہزار ہے جبکہ مصری وزارت صحت کے مطابق یہ تعداد سات ہزار کے لگ بھگ ہے تاہم وائرس کے پھیلاؤ کی شرح اور نئے کیسز کی تعداد کے حوالے سے اقوام متحدہ اور مصری وزارت صحت متفق ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.