آصف علی زرداری کو ڈانس مس ایان علی نے سکھایا ؟
سمیرا فقیرحسین بدھ 6 دسمبر 2017 11:09
(جاری ہے)
انہوں نے عارف حمید بھٹی سے سوال کیا کہ ان کو یہ ڈانس کس نے سکھایا ہو گا جس پر عارف حمید بھٹی نے کہا کہ مجھے صحیح سے یاد نہیں لیکن ایسا ڈانس میں نے ایان علی کے ایک گانے میں دیکھا تھا وہ بھی قریباً ایسا ہی کچھ ڈانس کر رہی تھیں جس طرح آصف علی زرداری کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔
خیال رہے کہ گذشتہ روز پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنا 50واں یوم تاسیس منایا۔اور اسی سلسلے میں اسلام آباد کے پریڈ گراﺅنڈ میں پیپلز پارٹی کا جلسہ منعقد کیا گیا جس میں جیالوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ عارف حمید بھٹی نے ایان علی سے متعلق مزید کیا آپ بھی دیکھیں:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.