قرۃ العین بلوچ نے عمران خان کے نام ایک نیا پیغم جاری کردیا
گالی وال ٹوئٹ ڈیلیٹ کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سربراہ کو پیغام دیا کہ دعا ہے کہ جس سسٹم کو آپ تبدیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، آپ اسی سسٹم کا حصہ نہ بن جائیں
محمد علی جمعرات 7 دسمبر 2017 01:22
(جاری ہے)
واضح رہے کہ گلوکار نے یہ پیغام اس وقت جاری کیا ہے جب انہیں عائشہ گلالئی کے تنازعے پر عمران خان کیخلاف کیے گئے گالی والے ٹوئٹ کے باعث بے حد تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
اب اداکارہ نے بظاہر شدید تنقید کے باعث گالی والا ٹوئٹ ڈیلیٹ کرتے ہوئے ایک نیا پیغام جاری کیا ہے۔Imam Ali (A.S) says: Speak only when your words are more beautiful than silence.
— Quratulain Balouch (@Quratulainb) December 6, 2017
May your word be impeccable #ImranKhan and not be part of the system that you ought to change.
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.