پاکستان میں برطانوی ہائی کمیشن کا لندن کے میئر صادق خان کے اعزاز میں اپنی رہائشگاہ پر استقبالیہ کا اہتمام
صادق خان اور ان کے ہمراہ آنے والے وفد کو خوش آمدید کہتے ہیں‘ تھامس ڈریو
جمعرات 7 دسمبر 2017 22:34
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اس پر ہمیں فخر ہے۔
انہوں نے کہا کہ لندن کے میئر کا دورہ ایسے وقت میں ہوا ہے جب پاکستان کی 70 ویں سالگرہ منانے کے سلسلے میں تقریبات کا انعقاد ہو رہا ہے۔ یہ دونوں ممالک کے مابین دوستی کی بھی 70 ویں سالگرہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے مشترکہ تاریخ اور مشترکہ مستقبل کے عنوان سے تصویری نمائش بھی ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ اب ہماری نظر آئندہ 70 سالوں پر ہے۔ انہوں نے کہا کہ برطانوی حکومت کا سب سے پاکستان میں سب سے بڑا ترقیاتی پروگرام چل رہا ہے اور دوسرا سب سے بڑا سفارتی مشن کام کر رہا ہے اس سے برطانیہ کے پاکستان کے مستقبل کے ساتھ وابستگی کا اظہار ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کو اپنے تعلقات سے استفادہ کرنا چاہیے۔مزید قومی خبریں
-
عالمی یومِ مزدور پرگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا پیغام
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا یوم مئی کے موقع پرپیغام
-
لڑکی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدور اور محروم طبقہ کی ترجمانی کی ہے،فیصل کریم کنڈی
-
اسحاق ڈاراو آئی سی سمیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے گیمبیا پہنچ گئے
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں: حافظ نعیم الرحمن
-
لاہور میں ڈینگی کے 2مزید نئے مریض سامنے آ گئے
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کاپاکستان کوسٹ گارڈز کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ، پاکستان کوسٹل گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی ،خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا‘ حمزہ شہباز
-
وزیراعلیٰ سندھ سے سندھ ریونیو بورڈ کے چیئرمین واصف میمن کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.