سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا وقفہ سوالات کے دوران جوائنٹ سیکرٹری داخلہ کی سطح کے افسر کی عدم موجودگی پر اظہار برہمی
جمعہ 8 دسمبر 2017 17:53
(جاری ہے)
جمعہ کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت داخلہ سے متعلق متعدد سوالات کے جواب نہ آنے پر سپیکر نے دریافت کیا کہ اس وقت گیلری میں وزارت داخلہ کا کون سا افسر موجود ہے تو سیکشن آفیسر کی سطح کے ایک افسر نے بتایا کہ وہ وزارت داخلہ کی نمائندگی کے لئے یہاں موجود ہیں جس پر سپیکر نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ پانچ منٹ کے اندر سیکرٹری داخلہ کو یہاں بلائیں ‘ جوائنٹ سیکرٹری بھی کیوں نہیں آئے۔
آج کے اجلاس کے تمام اخراجات سیکرٹری داخلہ سے وصول کئے جانے چاہئیں۔ ہم یہ برداشت نہیں کریں گے کہ سوالات کے جواب نہ آئیں۔ سپیکر سردار ایاز صادق نے وزیر مملکت برائے داخلہ سے کہا کہ وہ سیکرٹری داخلہ کو لے کر ان کے چیمبر میں آئیں، وہ ایسی صورتحال میں اجلاس کی صدارت نہیں کر سکتے، اس مسئلے کا حل نکالنا ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.