محکمہ حیوانات بلوچستان قلات ڈویژن کے زیراہتمام ایک روزہ فری ویٹرنری موبائل کیمپ تحصیل بسیمہ میں انعقاد
جمعہ 8 دسمبر 2017 23:04
(جاری ہے)
اس دوران 2200سے زائد مال مویشیوں کا علاج معالجہ سمیت سینکڑوں مال مویشیوں کو ویکسینیشن کیا گیا تاکہ ا نہیں موذی مرض سے بچایا جاسکے۔
اس موقع پر یوسی چیئرمین ناگ حاجی میرعبدالمجید ساسولی، میرعزیز محمد ساسولی،حاجی عبدالوحید محمد حسنی سمیت دیگر علاقائی معتبرین اور مالداروں کی کثیر تعداد موجود تھے۔ علاقے کے لوگوں نے مالداروں کی کثیر تعداد موجود تھی۔ علاقے کے لوگوں نے محکمہ حیوانات کے اس اقدام کو سراہا جنہوں نے ضلع واشک کے دورافتادہ علاقوں میں خود آکر مال مویشیوں کا مفت علاج معالجہ کیا جارہا ہے جس سے مقامی سطح پر مالداروں کے مال مویشیوں کی افزائش نسل میں بہتری آسکتی ہے۔مزید قومی خبریں
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.