شہدادپور،مختلف علاقوں میں ٹریفک پولیس کی ہائیکورٹ کے حکم پر کاروائی، درجنوں گاڑیاں کے چلان، ہزاروں روپے جرمانہ عائد
ہفتہ 9 دسمبر 2017 18:25
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق آر ٹی اے سانگھڑ نثار احمد میمن اور ٹریفک انچارج ممتاز اکبر نے پولیس پارٹی کے ہمراہ شہدادپور کے مختلف علاقوں ہالا روڈ اسپتال چوک.
لطیف چوک. علی چوک ودیگر علاقوں میں کاروائیاں کرتے ہوئے چھوٹے بچوں کی چنگ چی اور موٹر سائیکل چلانے، کالے شیشوں والی گاڑیوں، مسافر گاڑیوں میں گیس سلینڈر لگانے ،تیز رفتاری، غلط اوور ٹیکنگ پر 76گاڑیاں چلان کر دی اور ان سے 65000ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا. اس موقع پر آر ٹی اے سانگھڑ نثار احمد میمن نے صحافیوں کو بتایا کہ ہائیکورٹ کے حکم پر گیس سلینڈر والی گاڑیوں سے سلینڈر نکالنا شروع کر دئیے ہے اور ان کو جرمانے عائد کر کے دو روز کی وارننگ دی گئی ہے کہ وہ اپنے مسافر گاڑیوں سے گئیس سلینڈر نکال دے ورنہ ان کی گاڑیاں ضبط کر لی جائے گی. چھوٹے بچوں کے چنگ چی اور موٹر سائیکل چلانے پر بھی ان کو جرمانے عائد کئے ہے اور ان کے والدین کو وارننگ دے کر موٹر سائیکلیں واپس کی ہی. انھوں نے کہا کہ اے ایس پی شہدادپور حسن جھانگیر وٹو کی ہدایت پر کاروائیاں کی گئی ہیمزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.