ڈیفنس فیز 8میں بینک کا سائن بورڈ لگاتے ہوئے تین افراد کرنٹ لگنے سے جاں بحق ،ایک زخمی
اتوار 10 دسمبر 2017 22:21
(جاری ہے)
بتایا گیاہے کہ چار مزدور ڈیفنس فیز 8میں ایک بینک کا سائن بورڈ لگانے میں مصروف تھے کہ اسی دوران لوہے کی سیڑھی اوپر سے گزرنے والی بجلی کی تاروں سے چھو گئی جس سے کرنٹ لگنے سے تین مزدور موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک مزدور جھلس کر زخمی ہو گیا جسے طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
جاں بحق ہونے والے مزدروں میں ولی محمد ،محمد خان اور فقیر محمد شامل ہیں جن کا تعلق پاکپتن سے بتایا گیا ہے ۔ ،واقعے کی اطلاع ملتے ہیں ایس پی کینٹ محمد نوید موقع پر پہنچ گئے جبکہ لیسکو اور ریسکیو کی ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں۔پولیس نے اس سلسلہ میں قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔مزید اہم خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.