کامیابی حادثاتی ہوتی ہے جو ایک رات میں جا سکتی ہے، راج کمار رائو
پیر 11 دسمبر 2017 14:07
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کامیابی مستقل نہیں ہوتی، یہ آج ہے اور ہوسکتا ہے کل نہ ہو بلکہ کامیابی حادثاتی ہوتی ہے جو ایک رات میں بدل جاتی ہے لہذا میں اسے سر پر سوار نہیں کرتا۔
انہوں نے کہا کہ میرے کیریئر میں مثبت چیزیں ہو رہی ہیںمگر قابل اطمینان نہیں ہیں مجھے پھر بھی اچھے اور معیاری کام کا انتظار ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے فلموں میں کام کا معاوضہ نہیں بڑھایا ،یہ سب خبریں بے بنیاد ہیں۔ راج کمار رائو فلم ’’فقرے ریٹرنز‘‘ میں ایشوریہ رائے بچن اور انیل کپور اور ہارر کامیڈی فلم میں شردھا کپور کے ساتھ مرکزی کردار ادا کریں گے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
-
پاکستان کے نامورصداکار، اداکاراورشاعرطارق عزیز کا یوم پیدائش (کل) منایا جائیگا
-
معروف گلوکار و اداکار عاصم اظہر کا اپنا ڈیبیو البم جاری کرنے کا اعلان
-
’’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘‘کا روشن سنگھ سوڈھی لاپتہ،شکایت درج
-
کترینہ کیساتھ فلم کی پیشکش،ابرارالحق اتنی لمبی نہ چھوڑیں، مشی خان
-
نارضگیاں ختم ، بن بلائے گووندابھانجی کی شادی میں پہنچ گئے
-
آئی پی ایل کی غیرقانونی سٹریمنگ،تمنا بھاٹیہ، سنجے دت اور بادشاہ سائبر سیل طلب
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.