سابق سپیکر میجر (ر) حبیب الله خان کے پرسنل سیکرٹری پر فائرنگ کرنے والی خاتون سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
پیر 11 دسمبر 2017 15:50
(جاری ہے)
خالد رحمن نے انہیں بتایا کہ اس کے پاس اس وقت اتنی رقم موجود نہیں، وہ پانچ لاکھ روپے گھر سے جا کر آپ کو دے سکتے ہیں، وہ دونوں اشخاص کو گھر نزد سبزی منڈی لے آئے اور گھر کے عقبی دروازے سے باہر نکل کر اپنی گاڑی سے پستول نکال لیا، اسی اثناء میں دو اشخاص بھی عقبی دروازہ سے دوڑتے ہوئے باہر نکل آئے اور باارادہ قتل فائرنگ شروع کر دی۔
مدعی کی جانب سے جوابی فائرنگ سے ملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔ فائرنگ سے قریبی واقع کالج کے طلباء میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ مدعی کی رپورٹ پر پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔ ڈی پی او خالد ہمدانی کی ہدایت پر سی سی ٹی وی کیمرے اور موبائل ریکارڈ سے تین ملزمان محمد اویس ولد گل زمان سکنہ جب ہلی، نوید احمد ولد صفیرا سکنہ مانسہرہ اور مسماة عاصمہ بی بی زوجہ ارشد سکنہ اپر رمضانی کو گرفتار کر کے واقعہ میں استعمال ہونے والا اسلحہ، موبائل اور سمیں برآمد کر لیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.