پیر حمید الدین سیالوی کے صاحبزادے قاسم سیالوی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں،سینئیر صحافی کا دعویٰ
سید فاخر عباس پیر 11 دسمبر 2017 23:37
(جاری ہے)
اس دوران انہوں نے دعویٰ کیا کہ پیر حمید الدین سیالوی کے صاحبزادے قاسم سیالوی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے جا رہے ہیں اور سابق گورنر پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء چوہدری سرور نے اسی مقصد کے لیے پیر حمید الدین سیالوی سے ملاقات بھی کی ۔
پیر حمید الدین سیالوی نے اس دعویٰ کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ایسا کچھ بھی نہیں ہونے جا رہا ۔انکا مزید کہنا تھا کہ اگر انکے خاندان کا کوئی نوجوان جذباتی ہو کر کسی سیاسی جماعت کو اختیار کر لے تو وہ اسکے ذمہ دار نہیں ۔وہ صرف اپنے گھرانے کے مختار ہیں اور کسی بھی سیاسی جماعت میں شمولیت کا اعلان مشائخ سے مشاورت کے بعد کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.