فلمیں بچوں کو تعلیم دینے اور سکھانے کا بہترین ذریعہ ہیں،روینہ ٹنڈن
منگل 12 دسمبر 2017 14:12
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق روینہ ٹنڈن نے بچوں کے لئے سمائیل انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے تیسرے ایڈیشن کے افتتاح کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صرف اور صرف بچوں کے لئے فلم فیسٹیول باعث فخر ہے ، وہ چاہتی ہیں کہ بچے اس سے جو کچھ سیکھیں گے اپنی روز مرہ زندگی میں اس کی تقلید کرنے کا عہد کریں۔ انہوں نے کہا کہ فلمیں ہمارے بچوں کی تعلیم اور سیکھنے کا بہترین تجربہ ہیں اوربچوں کو اچھے اور برے میں فرق سکھانے کے لئے یہ بہترین وقت ہے۔ فلم فیسٹیول میں 30 سے زائد ممالک کی 100 سے زائد فلمیں دکھائی جائیں گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.