حکومت ناموس رسالتﷺ سےمتعلق قوانین میں تبدیلی سےبازرہے،چودھری شجاعت
مخصوص غیرملکی وغیراسلامی ایجنڈے کےتحت ختم نبوت کے بعد انسانی حقوق کی آڑ میں مسلمانوں کی مزید دل آزاری کا خطرناک کھیل نہ کھیلا جائے۔جماعت اسلامی کے وفد سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ منگل 12 دسمبر 2017 18:19
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ختم نبوت اور ناموس رسالتﷺ ہر مسلمان کا بنیادی عقیدہ ہے جس کے بغیر کوئی شخص مسلمان ہو ہی نہیں سکتا، حکومت کو چاہئے کہ وہ اس خطرناک کھیل سے باز رہے کیونکہ حکومت ایک مخصوص ایجنڈے پر کام کر رہی ہے اور اسے اپنے ہی ملک کے کروڑوں مسلمانوں کی دل آزاری کا کوئی احساس نہیں ہے۔
انہوں نے سینیٹ اور قومی اسمبلی کے ارکان پر زور دیا کہ وہ حکمرانوں کے غیر ملکی اور غیر اسلامی ایجنڈے کو آگے نہ بڑھائیں۔ چودھری شجاعت حسین نے مزید کہا کہ اسلام آباد میں ختم نبوت کے معاملہ پر دھرنا بھی حکومت کی نااہلی اور ہٹ دھرمی کا نتیجہ تھا، حکمرانوں کو چاہئے کہ وہ آئندہ بھی ایسی کوئی حرکت نہ کریں کہ ملک کو دوبارہ بحرانی کیفیت کا سامنا کرنا پڑے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی و دیگر کی نماز جنازہ ادا
-
ہتک عزت قانون کا بل پنجاب اسمبلی واپس بھیجنے کیلئے گورنر کو مراسلہ ارسال
-
گندم کی درآمدات میں ملوث افراد کوگرفتار کیا جائے،کسان رابطہ کمیٹی
-
ہم جا کدھر رہے ہیں؟ سیاستدان خاموش کیوں ہیں؟
-
مرکزی ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ درج
-
یوکرین: خارکیئو پر حملوں میں شدت سے انسانی امدادی ضروریات میں اضافہ
-
طویل خطرناک راستے لیکن مہاجرت خوشحالی کا سبب بھی
-
قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے روف حسن حالت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل
-
رواں سال عالمی سیاحت میں اضافے کی امید، یو این ٹورازم
-
وقت آگیا ہے کہ ملک کو اس نہج سے نکالنے کیلئے ہمیں بہت سی باتیں کرنا پڑیں گی
-
بانی پی ٹی آئی نے دبئی لیکس میں شامل افراد کی منی ٹریل کا مطالبہ کیا ہے، بیرسٹر گوہر
-
چند افراد آئینی حدود کو پار کر رہے ہیں، اسد قیصر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.